Today I was on my way to work when I saw a small child at a traffic sign selling flowers. I asked him, "Son, are you old enough to go to school? Are you working?" The child replied, "Uncle." I also go to school and sell flowers, I asked him what does your father do? He further replied that he is dead, I asked if there is no other earner in the house? He said no I am the eldest in the house and I have 2 younger sisters. My mother works in the house of the people and I sell flowers. This is how the house is being run, so I started thinking how many children would do such things and mother Sisters may be taken care of, but we also have a duty to take care of people who do not reach out to anyone. We must help such people in some way, and that is the purpose of our coming into the world. If we want true happiness, then help a poor man, if we need peace of mind, then help the poor, and you will find peace that you have never imagined. If you ever get such an opportunity, never waste it, it may be our good in it, today you will be of use to someone, tomorrow you will be of some use, be happy, keep happy, I pray to Allah, you all Keep him safe from every difficulty. Amen
آج میں جب کام پر جا رہا تھا تو ایک ٹرافک اشارے پر ایک چھوٹے بچے کو دیکھا ،جو پھول بیچ رہا تھا میں نے اس سے پوچھا بیٹا تیری عمر تو اسکول پڑنے کی ہے تم کام کر رہے ہو ؟تو بچے نے جواب دیا انکل میں اسکول بھی جاتا ہوں اور اور پھول بھی بیچتا ہوں ،میں نے اس سے پوچھا تمہارے ابو کیا کرتے ہیں ؟آگے سے اس نے جواب دیا کے وہ فوت ہو گئے ہیں ،میں پوچھا گھر میں کوئی اور کمانے والا نہی ہے؟اس نے کہا نہی میں ہی گھر میں سب سے بڑا ہوں اور میری ٣چھوٹی بہنے ہیں ماں لوگو کے گھرو میں کام کرتی ہے اور میں پھول بیچتا ہوں اس طرح گھر کا گزارا ہو رہا ہے ،تو میں سوچنے لگ گیا کے کتنے ہی بچے ایسے کام کرتے ہونگے اور ماں بھیہنو کا خیال رکھتے ہونگے ،لیکن ہمارا بھی کچھ فرض بنتا ہے کے ہم بھی ایسے لوگو کا خیال کرے جو کسی کے آگے ہاتھ نہی پھیلاتے ہمیں ایسے لوگو کی کسی نہ کسی طرح مدد کرنی چاہیے ،اور یہی ہمارا دنیا میں آنے کا مقصد بھی ہے کے ہم کسی کے کام آے بھی کے نہی اگر سچی خوشی چاہیے تو کسی غریب آدمی کی مدد کر دیکھ لو ،اگر دل کا سکون چاہیے تو غریبوں کی مدد کر کے دیکھو ایسا سکون ملے گا جس کا کبھی آپ نے تصور بھی نہی کیا ہو گا ،جب بھی کبی آپ کو ایسا موقع ملے تو کبھی بھی ضایع مت کرے ہو سکتا ہے کے اس میں ہی ہماری بھلائی ہو آج آپ کسی کے کام آؤ گے تو کل کو آپ کے کوئی کام آے گا خوش رہے خوش رکھے میری دعا ہے الله آپ سب کو ہر مشکل سے محفوظ رکھے آمین

Comments
Post a Comment
thanx for you