The man who knows how to face reality is the one who succeeds, man can never run away from reality,
We have to face every difficulty. They are a part of life. After every difficulty, there is ease. Difficulty teaches man the value of life. There will be no one in the world who is happy all the time. As long as we do not fight the difficulties, how will we be successful?
Whenever it is difficult, O Tomat, be afraid, but face it. When you learn to face the difficulty, you will find life very beautiful.
جو انسان حقیقت کا سامنا کرنا جانتا ہے ووہی انسان کامیاب ہوتا ہے،انسان کبھی بھی حقیقت سے نہی بھاگ سکتا،
ہمیں ہر مشکل کا سامنا کرنا چایہے یہ زندگی کا حصّہ ہوتی ہیں ہر مشکل کے بعد آسانی ہے مشکل انسان کو زندگی کی قدر سکھاتی ہے،دنیا میں کوئی بھی ایسا انسان نہی ہو گا جو ہر وقت خوش رہتا ہو کبھی نہ کبھی ہر انسان پر مشکلیں آتی ہیں جب تک ہم مشکلوں سے لڑے گے نہی تو کامیاب کیسے ہوں گے؟
جب بھی مشکل اے تومت گھبراے بلکے اس کا سامنا کریں جب آپ مشکل کا سامنا کرنا یں گے تو آپ کو زندگی بوہت حسین لگے گی
Comments
Post a Comment
thanx for you