Everyone is suffering from depression at the moment.
Here are some tips to help you avoid it
It is very important to have good thinking first, remember your good times and find opportunities for maximum happiness and avoid negative thinking.
Why anxiety is not the solution to any problem. The happier you are, the more you will stay away from depression. Think about the good times to come. How good the future will be. Give more time to your family. Listen carefully, have fun with them, remember what is your best time and share it with your family,
We seek happiness outside. Happiness is in our home. In the form of mother, in the form of siblings, in the form of our children, in the form of elders, we can share our worries with them. That is very good advice. Can remember our blood relationships are everything they can never see you sad they are your shadow, when you give time to your family to see how your mind is fresh when you are angry Take it out like you break a pot or pick up something and throw it away, be careful never to get angry at a person
ہر انسان اس وقت کچھ نہ کچھ ڈپریشن کا شکار ضرور ہے،
اس بچنے کے لیے کچھ ٹپس آپ کے لیے
سب سے پہلے اچھی سوچ کا ہونا بوہت ضروری ہے،آپ اپنے گزرے اچھے وقت کو یاد کریں اور زیادہ سے زیادہ خوشی کے موقۓ ڈھونڈھے منفی سوچ سے بچے
کیوں کے پریشانی کسی مسلے کا حل نہی ہوتی آپ جتنا خوش رہیں گے اتنا ڈپریشن سے دور راہیں گے آپ آنے والے اچھے وقت کے بارے میں سوچیں آنے والا وقت کتنا اچھا ہو گا ،اپنی فیملی کو زیادہ ٹائم دیں اپنے بڑوں کے پاس بیٹھیں ان کی باتیں غور سے سنیں ان کے ساتھ ہنسی مذاق کریں جو آپ کا سب اچھا وقت ہے اسے یاد کریں اور فیملی کے ساتھ شیر کریں،
ہم لوگ خوشیاں باہر ڈھونڈھتے ہیں حالاں کے خوشیاں ہمارے گھر میں ہی ہوتی ہیں ماں کی شکل میں،بھائی بھین کی شکل میں اپنی اولاد کی شکل میں بزورگوں کی شکل میں ہم ان کے ساتھ اپنی پریشانیاں شیر کر سکتے ہیں وہ ہمیں بوہت ہی اچھا مشورہ دے سکتے ہیں یاد رکھنا ہمارے خونی رشتے ہی سب کچھ ہوتے ہیں وہ آپ کو کبھی بھی دکھی نہی دیکھ سکتے وہ آپ کا سایہ ہوتے ہیں،گھر والوں کو جب آپ ٹائم دیں گے دیکھنا کیسے آپ کا ذھن فریش ہوتا جب کبھی غصّہ اے تو اسے لازمی نکالو جیسے کے کوئی برتن توڑ یا پھر کوئی چیز اٹھا کر پھینک دو ،خبر دار کبھی کسی انسان پر غمت کرنا
Comments
Post a Comment
thanx for you