Kashmir is a paradise, full of the colors of nature, the people living there are very sweet and innocent, but they are not free, they can not do anything on their own. Occupied Kashmir is the part of the Kashmir Valley where people have been for two hundred days. They are living a miserable life, their only fault is that they want freedom, isn't it their right to live in freedom? When they raise their voice for their rights, they are subjected to extreme cruelty, sometimes Their young children are killed, sometimes their daughters are brutalized, the Indian Army has inflicted the worst atrocities on them in history, they know how many houses they have demolished, sometimes they have been hit by pellet guns. Sometimes they break into their houses and set them on fire. There is a story of oppression. Innocent people are brutally killed. The beauty of the valley which was famous. Now in this valley the game of death is played. They also have the right to live freely. They are also human beings. The world cannot do anything for them. Will their next generation also live a life of slavery? We are free. Do we know what slavery is? Even those who have spent a day in slavery will know the value of freedom. The whole world is silent on this oppression. If this was the case in a European country, how could the whole world care about humanity? It's just that they are Muslims,
کشمیر ایک جنّت نظیروادی ہے قدرت کے رنگوں سے بھرپور ،وہاں کے بسنے والے لوگ بوہت ہی پیارے اور معصوم ہیں ،لیکن وہ آزاد نہی ہیں اپنی مرضی سے کچھ بھی نہی کر سکتے مقبوضہ کشمیر کشمیر وادی کا وہ حصّہ ہے جہاں لوگ دو سو دن سے اذیت ناک زندگی گزار رہیں ہیں،ان کا کسور بس اتنا ہے کے وہ آزادی چاہتے ہیں،کیا آزادی سے زندگی گزارنا ان کا حق نہی؟جب وہ اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں تو ان پر ظلم کی انتہا کر دی جاتی ہے ،کبھی ان کے چھوٹے چھوٹے بچوں کو مار دیا جاتا ہے ،کبھی ان کی بیٹیوں کو درندگی کا نشانہ بنا دیا جاتا ہے،انڈین آرمی نے تاریخ کا بدترین ظلم ان پر کیا ہے،نجانے کتنے گھر انہوں نے اجاڑ دیے،کبھی ان پر پیلٹ گنوں مارا کبھی ان کے گھروں میں گھسس کر گھروں کو آگ لگا دیتے ہیں وہاں ظلم کی ایک داستان ہے،معصوم لوگوں کو بے دردی سے قتل کر دیا جاتا ہے جس وادی کی خوبصورتی مشہور تھی اب اس وادی میں میں موت کا کھیل کھلا جاتا ہے ،ان کو بھی آزادی سے جینے کا حق ہے وہ بھی انسان ہیں،دنیا ان کے لیے کچھ نہی کر سکتی ؟کیا ان کی آنے والی نسل بھی غلامی کی زندگی گزارے گی ؟ہم تو آزاد ہیں ہمیں کیا پتا غلامی کیا ہوتی ہے یہ ان سے پوچھے جنہوں نیں غلامی کا ایک دن بھی گزارا انھیں آزادی کی قدر کا پتا ہو گا،پوری دنیا اس ظلم پر خاموش ہے اگر یہی حال کسی یورپین ملک کا ہوتا تو دیکھتا کیسے ساری دنیا کو انسانیت کی فکر ہوتی، ایک کڑوا سچ کشمیریوں کا قصور صرف اتنا ہے کے وہ مسلم ہیں،

Comments
Post a Comment
thanx for you