happy mood happy life

Hello friends I am Ali I am a small business man nowadays I am having a hard time in business because the corona virus will destroy the business a lot but I still don't give up now if I get any job I do it as a laborer of any kind. Friends, we do not want to be afraid of any temptation, but we have to face it. That is the success. So you have to learn to fight with difficulty. Success is with those who fight with difficulties. After every difficulty, there is ease. So friends, never be troubled in life. If there is any difficulty, then this time will pass. Stop being anxious, live your life happily, get life once, if not again, why don't we live this life with laughter and joy, and this is also our right, never hurt anyone even if someone looks sad to you. So encourage him, friends, if you give happiness to someone today, then Allah will take away all your worries, you must have felt how happy it is to help someone. We can never buy that happiness with money, so friends support each other, keep happy, keep happy, I pray to Allah, keep you safe from every difficult trouble, your well-wisher ijaz ahmad







ہیلو دوستو میں ہوں علی میں ایک چھوٹا سا کاروباری آدمی ہوں آج کل مجھے کاروبار میں بوہت مشکل ہو رہی ہے کیونک کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار کافی تباہ ہو گے ہیں  لیکن میں نے پھر بھی ہمّت نہی ہاری اب مجھے کوئی بھی کام ملتا ہے تو میں کر لیتا ہوں جیسا کے مزدوری کسی بھی قسم کی ہو دوستو ہمیں کسی بھی آزمایش سے گھبرانہ نہی چاہے بلکہ مقابلہ کرنا چاییے اس میں ہی کامیابی ہے زندگی میں دکھ سکھ آتے رہتے ہیں اور یہ سب زندگی کا حصّہ ہوتا ہے اگر ہمیں کامیاب ہونا ہیں تو مشکلو سے لڑنا سیکھنا ہو گا کامیابی ان کے ساتھ ہوتی ہے جو مشکلوں سے لڑتے ہیں ہر مشکل ک بعد آسانی ہے تو دوستو زندگی میں کبھی بھی پریشن نہ ہوں اگر کبھی بھی کوئی مشکل آے تو یہ سوچنا یہ وقت بھی گزر جائے گا .تو پریشن ہونا چھوڑے اپنی زندگی کو خوشی سے گزارے زندگی ایک بار ملتی ہے ،بار بار نہی تو کیوں نہ ہم یہ زندگی ہنسی خوشی گزارے ،اور یہ ہمارا حق بھی ہے ،کبھی بھی کسی کو دکھ نہ دو اگر کوئی آپ کو دکھی نظر اے بھی تو اس کو حوصلہ دو ،دوستو آج آپ کسی کو خوشی دو گے تو الله آپ کی ساری پریشانیاں دور کر دے گا ،آپ نے محسوس کیا ہو گا کسی مدد کرنے سے کتنی خوشی ملتی ہے وہ خوشی ہم پیسو سے کبھی نہی خرید سکتے ،تو دوستو ایک دوسرے کا سہارا بنے ،خوش رکھے خوش رہے میری دعا ہے الله آپ کو ہر مشکل پریشانی سے محفوظ رکھے      آپ کا خیر خواہ  ijaz ahmad 





Comments